Results 1 to 3 of 3

Thread: ان سے عقیدت کا یہ تقاضا کل بھی تھا اور آج بھی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ان سے عقیدت کا یہ تقاضا کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    a143.jpg

    ï·º
    ان سے عقیدت کا یہ تقاضا کل بھی تھا اور آج بھی ہے
    ان کے نام پہ جینا مرنا کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    وہ کہتا ہے صرف بشر تھے، میں کہتا ہوں نور بھی ہیں
    اس کا گماں اور میرا دعویٰ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    میں تو رØ+مت بھیجتا ہوں تم ان پر درود سلام Ù¾Ú‘Ú¾Ùˆ
    قرآں میں یہ Ø+Ú©Ù… خدا کا Ú©Ù„ بھی تھا اور آج بھی ہے

    ان کی خاطر دنیا بنی ہے، بعد خدا ہے ان کی ہستی
    اہلِ سنّت کا یہ عقیدہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    ان کی شفارش اور شفاعت کام آتی ہے کام آئے گی
    ان سے ربط اور ان کا وسیلہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    جب سے میں Ù†Û’ ہوش سنبھالا ان سے Ù…Ø+بت کرتا ہوں
    میرے دل میں عشق کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    ان کے نور سے کون ومکاں کو خالق نے تخلیق کیا
    ان کی ضیا سے مہر کا جلوہ کل بھی تھا اور آج بھی تھا
    2gvsho3 - ان سے عقیدت کا یہ تقاضا کل بھی تھا اور آج بھی ہے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ان سے عقیدت کا یہ تقاضا کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ان سے عقیدت کا یہ تقاضا کل بھی تھا اور آج بھی ہے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


    2gvsho3 - ان سے عقیدت کا یہ تقاضا کل بھی تھا اور آج بھی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •